-->
’پاکستان اور ایران کا باہمی فوجی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق'

’پاکستان اور ایران کا باہمی فوجی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق'

ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل باقری نے پیر کے روز پاکستان فوج کے ہیڈکوارٹرز میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل باجوہ سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، پاکستان و ایران کے درمیان دفاعی شعبوں میں تعاون اور بارڈر مینجمنٹ کے امور زیر بحث آئے

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zJlVqc

Related Posts

0 Response to "’پاکستان اور ایران کا باہمی فوجی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3