-->
داعش کے سربراہ البغدادی کا بیٹا خود کش حملے میں ہلاک

داعش کے سربراہ البغدادی کا بیٹا خود کش حملے میں ہلاک

داعش کے ایک خبر رساں ادارے 'النشیر نیوز' نے بدھ کو انٹرنیٹ پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ابو بکر البغدادی کے بیٹے حذیفہ البدری نے حمص میں تعینات روسی اور شامی فوج کے خلاف ایک کارروائی میں اپنی جان دی۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NoNxE3

Related Posts

0 Response to "داعش کے سربراہ البغدادی کا بیٹا خود کش حملے میں ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3