
بشار الاسد قبول ہے لیکن ایران کو شام سے نکلنا ہوگا: اسرائیل
اسرائیلی اہلکار نے بتایا کہ روس نے شام میں تعینات ایرانی فورسز اور اس کی حامی ملیشیاؤں کو اسرائیل کی سرحد سے کم از کم 80 کلومیٹر دور رکھنے کی تجویز دی ہے لیکن اسرائیل ایرانیوں کا شام سے مکمل انخلا چاہتا ہے۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2mdebTK
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2mdebTK
0 Response to "بشار الاسد قبول ہے لیکن ایران کو شام سے نکلنا ہوگا: اسرائیل"
Post a Comment