
نواز شریف کا ٹرائل جیل کے بجائے کھلی عدالت میں ہوگا
نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے بعد وفاقی وزارتِ قانون نے ایک نوٹی فکیشن جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نواز شریف کے خلاف دیگر دو ریفرنسز کا ٹرائل جیل میں ہی کرے گی۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uvVFuJ
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uvVFuJ
0 Response to "نواز شریف کا ٹرائل جیل کے بجائے کھلی عدالت میں ہوگا"
Post a Comment