
بلوچستان میں دہشت گرد حملہ، سکیورٹی اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک
بلوچستان میں انتخابات کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے پاک افغان سرحد پر 25 اور 26 جولائی کو ہر طرح کی آمد رفت بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے افغانستان میں نیٹو افواج کو رسد پہنچانے والے ٹر الر اور کنٹینرز بھی بند ہوں گے۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LKWpmc
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LKWpmc
0 Response to "بلوچستان میں دہشت گرد حملہ، سکیورٹی اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک"
Post a Comment