-->
سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز

سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز

انتخابی مہم کے دوسرے مرحلے میں، بلاول ریلی کی شکل میں کراچی سے صوبے کے مختلف اضلاع کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ایک ہفتے کی مہم میں، وہ اندرونِ سندھ کے مختلف اضلاع میں جانے کا پروگرام رکھتے ہیں جن میں بدین، سجاول، ٹھٹھ، حیدرآباد، مٹیاری، نواب شاہ، لاڑکانہ، سکھر اور کشمور شامل ہیں

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IG1HwK

Related Posts

0 Response to "سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3