
'افغان طالبان کے خلاف پاکستان کی کارروائی کے منتظر ہیں'
اپنی گفتگو میں ایلس ویلز نے افغانستان کے ساتھ دو طرقہ تعلقات بہتر بنانے کی پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔ لیکن ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو افغان طالبان کے خلاف "مسلسل اور سخت" کارروائی کرنی ہوگی۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KEJyp2
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KEJyp2
0 Response to "'افغان طالبان کے خلاف پاکستان کی کارروائی کے منتظر ہیں'"
Post a Comment