
’یہ کہنا درست نہیں کہ نیٹو ممالک اپنے دفاع کے لیے درکار رقوم خرچ نہیں کرتے‘
ٹسک نے کہا ہے کہ ’’اپنے دفاع پر ہم روس کے مقابلے میں زیادہ خرچ کرتے ہیں، اتنا ہی جتنا کہ چین کرتا ہے۔ مجھے اس بات میں کوئی شک نہیں اور توقع ہے کہ یہ اپنے ہی ملک کی سلامتی کے لیے سرمایہ کاری ہے، جب کہ روس اور چین کے اخراجات کے بارے میں اعتماد کے ساتھ یہ بات نہیں کہی جاسکتی‘‘
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Jcsilp
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Jcsilp
0 Response to "’یہ کہنا درست نہیں کہ نیٹو ممالک اپنے دفاع کے لیے درکار رقوم خرچ نہیں کرتے‘"
Post a Comment