
رائے عامہ کے جائزوں میں تحریکِ انصاف کو برتری حاصل
پولسٹر اور 'گیلپ پاکستان' کے ڈائریکٹر بلال شفیع گیلانی اور 'پلس کنسلٹنٹ' کے چیف ایگزیکٹو افسر کاشف حفیظ صدیقی نے وائس آف امریکہ کے پروگرام 'جہاں رنگ' میں بتایا ہے کہ تحریکِ انصاف کو تازہ ترین رجحانات کے مطابق برتری حاصل ہے۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NxB6oB
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NxB6oB
0 Response to "رائے عامہ کے جائزوں میں تحریکِ انصاف کو برتری حاصل"
Post a Comment