
اکبر بگٹی کے پوتے کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی
نواب عالی بگٹی نے بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کر تے ہوئے کہا کہ آئندہ انتخابات میں اگر اپنے حلقے سے کامیاب ہوئے تو وہ اپنے بگٹی قبیلے کے لوگوں کو دو بار اپنے گھر وں میں آباد کرنے اور اُن کے نقصانات کے ازالے کے لئے اپنی تمام صلاحیتں بروئے کار لائیں گے۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tYUOBu
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tYUOBu
0 Response to "اکبر بگٹی کے پوتے کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی"
Post a Comment