
آزادی افکار ہے ابلیس کی ایجاد
’’ان دنوں آپ کوئی سا چینل کھو لیں، سب پر ایک جیسی بات کی جارہی ہو گی۔ دو سال پہلے کچھ مختلف نظریات کبھی کبھی سننے میں آ جاتے تھے۔ اب ایسا نہیں ہے۔ اخبارات بھی مخالفانہ چیز شائع کرنے سے گھبراتے ہیں۔ ڈان اخبار اور جیو نیوز نے پابندیاں بھگتی ہیں۔ کنٹونمنٹ کے علاقے میں اب بھی ان کے سگنل نہیں پہنچتے۔‘‘
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2J8GRqm
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2J8GRqm
0 Response to "آزادی افکار ہے ابلیس کی ایجاد"
Post a Comment