-->
’بغیر تفتیش سیاسی جماعتوں کے تحفظات رد کرنا انتخابی عمل پر اعتماد کے لیے نقصان دہ‘

’بغیر تفتیش سیاسی جماعتوں کے تحفظات رد کرنا انتخابی عمل پر اعتماد کے لیے نقصان دہ‘

مشاہداتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’’انتخابی نتائج میں تاخیر اور گنتی میں سست روی کے علاوہ الیکشن پرامن رہا، فوج کی تعیناتی مطالبے کے پیش نظر ہوئی‘‘۔ رپورٹ میں الیکشن میں رکاوٹ ڈالنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LF4qMG

Related Posts

0 Response to "’بغیر تفتیش سیاسی جماعتوں کے تحفظات رد کرنا انتخابی عمل پر اعتماد کے لیے نقصان دہ‘"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3