-->
جاپان شکست کے باوجود ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا

جاپان شکست کے باوجود ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا

گروپ کے آخری میچز میں جاپان اور پولینڈ جبکہ کولمبیا اور سینیگال کی ٹیمیں مد مقابل آئیں، جن میں جاپان اور سینیگال کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ کولمبیا نے سینیگال کو ایک۔ صفر سے شکست دی۔ میچ کا واحد گول کولمبیا کے دفاعی کھلاڑی یری مینا نے کیا۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yQJAof

Related Posts

0 Response to "جاپان شکست کے باوجود ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3