
مستونگ خودکش حملہ آور کی شناخت ہوگئی: پولیس اہلکار کا دعویٰ
ڈی آئی جی، اعتزاز احمد گورایہ نے کہا ہے کہ حملہ آور سندھ کے علاقے میرپور ساکرو، ٹھٹہ کا رہائشی تھا۔ اس سے قبل وہ ایبٹ آباد میں رہتا تھا۔ ملزم کا ایک بھائی اور بہن اب بھی افغانستان میں ہیں وہ دونوں کالعدم تنظیموں سے وابستہ ہیں
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uO0qz0
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uO0qz0
0 Response to "مستونگ خودکش حملہ آور کی شناخت ہوگئی: پولیس اہلکار کا دعویٰ"
Post a Comment