
اہلیہ کے ہوش میں آتے ہی پاکستان آجاؤں گا: نواز شریف
احتساب عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد، لندن میں اخباری کانفرنس سے خطاب میں اُنھوں نے کہا کہ ’’چند جرنیل اور ججز مل کر قوم پر غلامی مسلط کردیتے ہیں۔ لیکن، میں اس کے خلاف جدوجہد جاری رکھوں گا‘‘
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KFvADx
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KFvADx
0 Response to "اہلیہ کے ہوش میں آتے ہی پاکستان آجاؤں گا: نواز شریف"
Post a Comment