
اسرائیلی فوج نے شام کا لڑاکا طیارہ مار گرایا
اسرائیلی فوجی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل جوناتھن کنریکس نے بتایا ہے کہ شام کا لڑاکا جیٹ طیارہ، سخوئی ’’نسبتاً تیز رفتاری سے‘‘ اسرائیل کی جانب بڑھا۔ جونہی یہ اسرائیلی حدود میں داخل ہوا، اسرائیلی فوج نے اُس پر دو پیٹریاٹ انٹریسپٹر میزائل فائر کیے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JQ6eh1
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JQ6eh1
0 Response to "اسرائیلی فوج نے شام کا لڑاکا طیارہ مار گرایا"
Post a Comment