
ایف اے ٹی ایف کی شرائط پوری کرنے کا پاکستانی اعلان خوش آئند ہے: امریکہ
ہیدر نوئرٹ نے کہا کہ ’’ہم پاکستان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ ’ایف اے ٹی ایف‘ اور بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر کام کرے تاکہ دہشت گردی کے لیے مالی وسائل کی ترسیل پر نظر رکھنے والے ادارے کی شرائط پوری کی جا سکیں، جس میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1267 کی شقوں کو پورا کرنا شامل ہے‘‘
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Km4qBp
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Km4qBp
0 Response to "ایف اے ٹی ایف کی شرائط پوری کرنے کا پاکستانی اعلان خوش آئند ہے: امریکہ"
Post a Comment