daily news خبریں - وائس آف امریکہ بلوچستان کے کئی علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی By amazon Saturday, July 21, 2018 Comment Edit بلوچستان کے ضلع پشین، قلعہ عبداللہ اور مستونگ میں آج سے 31 جولائی تک موبائل انٹرنیٹ سروس بند رہے گی۔ جب کہ فروری2017 سے آوران، کیچ اور قلات میں بھی موبائل انٹرنیٹ سروس پہلے سے ہی بند ہے۔ from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2mvZ7Ru Related Postsپاکستانی قومی ترانہ پہلی بار طبلے کی دھن پرحب الوطنی کی معراج پر پہنچ جانے والا پاکستانیانس حقانی کے بدلے، طالبان دو مغربی یرمالیوں کو رہا کرنے پر تیارالیکشن کمشن عام انتخابات سے متعلق تحفظات دور کرے:صدر ممنون
0 Response to "بلوچستان کے کئی علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی"
Post a Comment