-->
ایفیڈرین کوٹا کیس: حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا

ایفیڈرین کوٹا کیس: حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا

راولپنڈی کی انسداد منشیات عدالت نے ایفی ڈرین کوٹا کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا سنائی جب کہ دیگر سات ملزمان کو شک کا فائدہ دیکر بری کردیا گیا

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2myt0Av

Related Posts

0 Response to "ایفیڈرین کوٹا کیس: حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3