
گولان پہاڑیوں کے قریب باغیوں کے ٹھکانوں پر شام کا قبضہ
حال ہی میں آزاد ہونے والے قصبے المال کے لوگوں نے شکایت کی ایک قریبی قصبہ ابھی تک باغیوں کے کنٹرول میں ہے اور وہ وہاں سے رات بھر ان پر راکٹ فائر کرتے ہیں جس سے ان کے گھروں اور بہت سی گاڑیوں کو نقصان پہنچ چکا ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NWofx6
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NWofx6
0 Response to "گولان پہاڑیوں کے قریب باغیوں کے ٹھکانوں پر شام کا قبضہ"
Post a Comment