
مسلم لیگ ن کا مریم نواز کے حلقہٴ انتخاب سے متعلق یوٹرن پر یوٹرن
ٹکٹ جاری ہونے کے دو روز بعد، مریم نواز کا حلقہ تبدیل کرکے این اے 125 کر دیا گیا تھا۔ اس اعلان کے دو روز بعد ایک مرتبہ پھر مریم نواز کا حلقہ انتخاب بدل کر 127 کر دیا گیا ہے؛ جہاں سے وہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے خلاف انتخابی میدان میں اتریں گی
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yRmKgw
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yRmKgw
0 Response to "مسلم لیگ ن کا مریم نواز کے حلقہٴ انتخاب سے متعلق یوٹرن پر یوٹرن"
Post a Comment