-->
چین کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض دینے کی اطلاعات

چین کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض دینے کی اطلاعات

یہ تازہ قرضہ پاکستانی حکومت کی جانب سے اپنے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے کی کوشش ہے جو گزشتہ ہفتے کم ہو کر نو ارب 66 کروڑ تک ہو گئے تھے۔ مئی میں یہ ذخائر 16 ارب 40 کروڑ ڈالر تھے۔

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2lL3KXl

Related Posts

0 Response to "چین کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض دینے کی اطلاعات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3