
بھارت کا واٹس ایپ پر غلط اطلاعات کی تشہیر روکنے کا مطالبہ
بھارت کی الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے اپنے ایک سخت پیغام میں کہا ہے کہ جب پیغام رسانی کے پلیٹ فارم جھوٹی اور غلط اطلاعات پھیلانے کے لیے استعمال کیے جائیں گے تو وہ ذمہ داری اور جوابدہی سے بری الزمہ نہیں ہو سکتے۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2z8AmnE
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2z8AmnE
0 Response to "بھارت کا واٹس ایپ پر غلط اطلاعات کی تشہیر روکنے کا مطالبہ"
Post a Comment