-->
ملک بھر میں تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہان معطل

ملک بھر میں تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہان معطل

الیکشن کمیشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام بلدیاتی اداروں بشمول کنٹونمنٹ کے بلدیاتی سربراہان بھی 25 جولائی تک معطل رہیں گے۔ یہ اقدام ملک میں شفاف انتخابات کی غرض سے کیا گیا ہے

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2u9mPal

Related Posts

0 Response to "ملک بھر میں تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہان معطل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3