-->
ایون فیلڈ ریفرنس، فیصلہ جمعے کو سنایا جائے گا: عدالت

ایون فیلڈ ریفرنس، فیصلہ جمعے کو سنایا جائے گا: عدالت

احتساب عدالت نے ملزمان کو جمعے کو پیش ہونے کے لیے نوٹس جاری کر دئیے ہیں اور فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ نواز شریف اور مریم کی حاضری سے سات روزہ استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی گئی ہے

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2lRFdjH

Related Posts

0 Response to "ایون فیلڈ ریفرنس، فیصلہ جمعے کو سنایا جائے گا: عدالت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3