-->
امید ہے نئی پاکستان حکومت دہشت گردی سے آزاد جنوبی ایشیا کے لیے کام کرے گی: بھارت

امید ہے نئی پاکستان حکومت دہشت گردی سے آزاد جنوبی ایشیا کے لیے کام کرے گی: بھارت

ایک بیان میں، بھارت کی امور خارجہ کی وزارت نے کہا ہے کہ ''ہمیں امید ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت تعمیری کام کرے گی، تاکہ جنوبی ایشیا پُرامن، مستحکم، محفوظ اور ترقی پر گامزن ہو، اور دہشت گردی اور تشدد سے آزاد ہو''

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2K2qU5s

Related Posts

0 Response to "امید ہے نئی پاکستان حکومت دہشت گردی سے آزاد جنوبی ایشیا کے لیے کام کرے گی: بھارت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3