-->
تین ملکی سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 74 رنز سے ہرادیا

تین ملکی سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 74 رنز سے ہرادیا

کپتان سرفراز متاثرکن کارکردگی نہ دکھا سکے اور صرف 16 رنز ہی اسکور کر سکے۔ فخر زمان نے ایک اینڈ سنبھالے رکھے اور 40 گیندوں پر تین چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے تیز رفتار 60 رنز بنائے، جوسب سے زیادہ انفرادی اسکور رہا۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KwSwUp

Related Posts

0 Response to "تین ملکی سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 74 رنز سے ہرادیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3