-->
شام میں داعش کے ٹھکانے پر فضائی حملہ، عام شہریوں سمیت 54 افراد ہلاک

شام میں داعش کے ٹھکانے پر فضائی حملہ، عام شہریوں سمیت 54 افراد ہلاک

سیرین آبزرویٹری نے کہا ہے کہ طیاروں نے سوسہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر عراقی سرحد کے قریب برف کے ایک کار خانے کو نشانہ بنایا ۔ ہلاک ہونے والے عام شہریوں میں زیادہ تر کا تعلق عراق سے تھا۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JlvdrX

0 Response to "شام میں داعش کے ٹھکانے پر فضائی حملہ، عام شہریوں سمیت 54 افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3