-->
ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت روکنے کی کوششوں پر ترکی کا احتجاج

ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت روکنے کی کوششوں پر ترکی کا احتجاج

ترک سفیر نے کہا ہے کہ ’’ایف 35 پراجیکٹ کے لیے، اب تک ہم نے 80 کروڑ ڈالر سے زائد رقوم ادا کی ہیں، جن کی تیاری جاری ہے۔ اِن میں سے دو طیارے ترک حکومت کے حوالے کیے جا چکے ہیں۔ مجھے توقع ہے کہ کانگریس اس طرح کا فیصلہ نہیں کرے گی‘‘ جس سے مزید فروخت بند ہوجائے

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zPt8Fv

Related Posts

0 Response to "ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت روکنے کی کوششوں پر ترکی کا احتجاج"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3