
سعودی عرب یومیہ 20 لاکھ بیرل تیل پیدا کرنے پر رضامند ہے: ٹرمپ
سعودی عرب کے حکام کی جانب سے اس بیان پر فوری رد عمل سامنے نہیں آیا۔ ادھر، بتایا جاتا ہے کہ دنیا کے چوٹی کے تیل برآمد کنندگان اس بات کے خواہاں ہیں کہ جولائی میں یومیہ ایک کروڑ 10 لاکھ بیرل تیل پیدا کریں گے
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tGhuXN
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tGhuXN
0 Response to "سعودی عرب یومیہ 20 لاکھ بیرل تیل پیدا کرنے پر رضامند ہے: ٹرمپ"
Post a Comment