-->
صومالیہ: دیہاتیوں اور الشباب میں جھڑپ، کم از کم 15 افراد ہلاک

صومالیہ: دیہاتیوں اور الشباب میں جھڑپ، کم از کم 15 افراد ہلاک

ایک دیہاتی نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ’وائس آف امریکہ‘ کی صومالی سروس کو بتایا کہ دو روز قبل مقامی عمائدین شدت پسندوں سے ملے اور بھرتی روکنے کے حوالے سے اُن کی مدد چاہی۔ بقول اُن کے ’’لڑائی اُس وقت شروع ہوئی جب اُنھوں نے مطالبہ کیا کہ دیہاتی اُن کی مدد میں لڑنے کے لیے بچوں کو بھرتی کرائیں‘‘

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KuHEXW

Related Posts

0 Response to "صومالیہ: دیہاتیوں اور الشباب میں جھڑپ، کم از کم 15 افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3