
امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت، 12 روسی فوجی اہلکاروں پر فرد جرم عائد
انتیس صفحات پر مشتمل دستاویز میں الزام لگایا گیا ہے کہ روسی کارندوں نے 2016ء کے انتخابات میں دو طرح سے مداخلت کی؛ جن میں کلنٹن کی صدارتی انتخابی مہم سے وابستہ رضاکاروں اور ملازمین کے اِی میل اکاؤنٹس، جن میں چئرمین بھی شامل ہیں، کو ہیک کرنا اور مواد کو عام پبلک میں افشاں کرنا شامل تھا
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KTlMWu
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KTlMWu
0 Response to "امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت، 12 روسی فوجی اہلکاروں پر فرد جرم عائد"
Post a Comment