
الیکشن کمشن اور نگران حکومت کا عدالتی فیصلوں کے خلاف اپیل کا اعلان
جمعہ کے روز لاہور ہائی کورٹ نے پارلیمنٹ کے تیار کردہ کاغذاتِ نامزدگی فارم کو کالعدم قرار دے دیا تھا اور الیکشن کمیشن کو نئے کاغذات نامزدگی تیار کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا تھا کہ نئے کاغذات نامزدگی میں آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تقاضے دوبارہ شامل کئے جائیں۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2J8s2ZP
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2J8s2ZP
0 Response to "الیکشن کمشن اور نگران حکومت کا عدالتی فیصلوں کے خلاف اپیل کا اعلان"
Post a Comment