-->
بلاول نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

بلاول نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے فوری بعد بلاول بھٹو زرداری لیاری پہنچے اور وہاں پارٹی کے حامیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ ان کی زندگی کا اہم دن ہے اور ان کی کوشش ہوگی کہ وہ اپنی والدہ اور نانا کا مشن پورا کریں

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2M8csev

Related Posts

0 Response to "بلاول نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3