کچھ کہتے ہیں کہ یہ سارا کیا دھرا نواز شریف کا ہے جنہوں نے ناصر کھوسہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت فرض شناس افسر ہیں، میرے پرنسپل سیکرٹری بھی رھ چکے ہیں۔ بس اس ایک جملے نے کپتان کے دل پر کھوسہ سے بیزاری کی مہر لگا دی۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2IZhcVM
0 Response to "تحریکِ انصاف کی کتھا کلی!"
Post a Comment