
سجاگ سنسار سندھ میں کم عمری کی شادیوں کے خلاف سرگرم
سجاگ سنسار کی اینٹی چائلڈ میرج ویلیج کمیٹیاں والدین کو اپنے بچوں کی شادیاں بچپن میں نہ کرنے پر مائل کرنے کی کوششیں کرتی ہیں اور اگر ان کی کوششیں کامیاب نہ ہوں تو وہ میڈیا، انسانی حقوق اور پولیس کے مقامی اداروں کو اس کے بارے میں خبر دیتی ہیں جن کی بر وقت مداخلت ان شادیوں کو روکنے میں ایک کردار ادا کرتی ہے۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xM3JeS
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xM3JeS
0 Response to "سجاگ سنسار سندھ میں کم عمری کی شادیوں کے خلاف سرگرم"
Post a Comment