
نگران وزیر اعظم کا کاغذاتِ نامزدگی کالعدم دینے کے فیصلے پر اپیل دائر کرنے کا حکم
نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کے کے فیصلے پر اٹارنی جنرل آفس اور وزارت قانون کو اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ انتخابات وقت پر کرائے جا سکیں۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LgQrJc
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LgQrJc
0 Response to "نگران وزیر اعظم کا کاغذاتِ نامزدگی کالعدم دینے کے فیصلے پر اپیل دائر کرنے کا حکم"
Post a Comment