-->
تنازع حل ہوگیا، پاکستان کی ہوم سیریز امارات میں ہی کھیلی جائیں گی

تنازع حل ہوگیا، پاکستان کی ہوم سیریز امارات میں ہی کھیلی جائیں گی

دونوں بورڈ کے درمیان اب معاملات طے پا گئے ہیں اور پاکستان نے واضح کردیا ہے کہ وہ میچز کہیں اور منتقل نہیں کرے گا اور چوتھی پاکستان سپرلیگ بھی متحدہ امارات میں ہی منعقد ہوگی۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yON0be

Related Posts

0 Response to "تنازع حل ہوگیا، پاکستان کی ہوم سیریز امارات میں ہی کھیلی جائیں گی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3