
ڈرون حملے میں ملا فضل اللہ کو ہدف بنایا گیا، امریکی فوج کی تصدیق
افغانستان میں تعینات امریکی افواج کے ترجمان، لیفٹیننٹ کرنل مارٹن اوڈونیل نے جمعرات کو ’وائس آف امریکہ‘ کو بتایا کہ ’’امریکی افواج نے 13 جون کو صوبہٴ کنڑ میں انسداد دہشت گردی کی ایک کارروائی کی، جس میں دہشت گرد تنظیم کے ایک سینئر راہنما کو ہدف بنایا گیا‘‘
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2l8wlWr
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2l8wlWr
0 Response to "ڈرون حملے میں ملا فضل اللہ کو ہدف بنایا گیا، امریکی فوج کی تصدیق"
Post a Comment