
'بھارت پاکستان تنازعے میں تیسرے فریق کی کوئی گنجائش نہیں'
چینی سفیر نے کہا کہ سیکیورٹی کے حوالے سے تعاون شنگھائی تنظیم کانفرنس کے بنیادی ستونوں میں سے ایک ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اگر چین، روس اور منگولیا سہ فریقی مزاکرات کر سکتے ہیں تو بھارت، چین اور پاکستان کیوں نہیں۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2t6iaFI
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2t6iaFI
0 Response to "'بھارت پاکستان تنازعے میں تیسرے فریق کی کوئی گنجائش نہیں'"
Post a Comment