-->
وانا: امن کمیٹی کا جرگے کی بات ماننے سے انکار، حالات بدستور کشیدہ

وانا: امن کمیٹی کا جرگے کی بات ماننے سے انکار، حالات بدستور کشیدہ

جنوبی وزیرستان کے مرکز وانا میں مقامی جرگے نے امن کمیٹی کو وانا بازار میں آنے سے منع کیا تھا تاہم اطلاعات کے مطابق رات گئے امن کمیٹی نے جرگے کی بات ماننے سے انکار کر دیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2M5Z0Yy

Related Posts

0 Response to "وانا: امن کمیٹی کا جرگے کی بات ماننے سے انکار، حالات بدستور کشیدہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3