-->
ڈاکٹر عافیہ کا نام ایک مرتبہ پھر خبروں میں

ڈاکٹر عافیہ کا نام ایک مرتبہ پھر خبروں میں

'ایکسپریس ٹربیون' میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق عائشہ فاروقی نے اپنے مکتوب میں وزارتِ خارجہ کو مطلع کیا ہے کہ امریکی جیل میں عافیہ صدیقی کو ناروا سلوک کا سامنا ہے اور انہیں مسلسل جنسی طور پر ہراساں کیا جارہا ہے۔

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2M4EdUs

Related Posts

0 Response to "ڈاکٹر عافیہ کا نام ایک مرتبہ پھر خبروں میں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3