-->
قبائلی علاقوں میں ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف خیبر ایجنسی میں مظاہرہ

قبائلی علاقوں میں ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف خیبر ایجنسی میں مظاہرہ

پشاور کے قریب جمرود بازار میں سینکڑوں کارخانہ داروں، دکانداروں اور تاجروں نے ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف نعرے لگائے اور حکومت کے اس فیصلے کو قبائلیوں کا معاشی قتل قرار دیا

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MdoHW3

Related Posts

0 Response to "قبائلی علاقوں میں ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف خیبر ایجنسی میں مظاہرہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3