-->
غیرقانونی تارکِ وطن والدین اور بچوں کو الگ نہیں کیا جائے گا: حکم نامہ جاری

غیرقانونی تارکِ وطن والدین اور بچوں کو الگ نہیں کیا جائے گا: حکم نامہ جاری

اپنے 17 ماہ کے صدارتی عہدے کے سب سے بڑے پالیسی سے متصادم اقدام میں، ٹرمپ نے کہا کہ ’’ہم خاندانوں کو ایک ساتھ رکھنا چاہتے ہیں۔ یہ بہت ہی اہم معاملہ ہے۔ میں کچھ ہی دیر میں دستخط کرنے والا ہوں جس اقدام کے نتیجے میں ہم ایسا ہی کریں گے‘‘۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2K7IE0c

Related Posts

0 Response to "غیرقانونی تارکِ وطن والدین اور بچوں کو الگ نہیں کیا جائے گا: حکم نامہ جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3