-->
ایم کیو ایم کے دونوں دھڑوں میں مشترکہ امیدوار لانے پر اتفاق

ایم کیو ایم کے دونوں دھڑوں میں مشترکہ امیدوار لانے پر اتفاق

ایم کیو ایم نے کراچی سے قومی اسمبلی کی 21 نشستوں اور صوبائی اسمبلی کی 44 نشستوں پر امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ حیدر آباد، سکھر، سانگھڑ، نواب شاہ، نوشہروفیروز، ٹنڈو الہیار اور میر پور خاص سے بھی ایم کیو ایم کے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ySeVH7

Related Posts

0 Response to "ایم کیو ایم کے دونوں دھڑوں میں مشترکہ امیدوار لانے پر اتفاق"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3