
سیلکشن کا معیار ’پی ایس ایل‘ ہوگا تو ٹیسٹ کرکٹر کہاں سے ملیں گے: محمد آصف
محمد آصف کا کہنا تھا کہ ملک میں سیلکشن کا معیار ہی ’پی ایس ایل‘ بن گیا ہے، تو وہاں ٹیسٹ میچ کے کھلاڑی کہاں سے ملیں گے۔ اگر ٹیسٹ میچز جیتنا ہے تو ملک میں گراس روٹ پر کرکٹ کو فروغ دینا ہوگا۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JiT3FA
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JiT3FA
0 Response to "سیلکشن کا معیار ’پی ایس ایل‘ ہوگا تو ٹیسٹ کرکٹر کہاں سے ملیں گے: محمد آصف"
Post a Comment