
میٹس کی بیجنگ آمد، ’’کھلے دل والے اور سچے مکالمے‘‘ کے متمنی
میٹس ایسے وقت چین کا دورہ کر رہے ہیں جب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی مصنوعات پر بھاری محصول عائد کرنے کے فیصلے پر چین برہم ہے، اور وہ اپنی جانب سے امریکی اشیا پر جرمانہ عائد کر رہا ہے۔ ساتھ ہی، جنوبی بحیرہٴ چین میں بڑھتے ہوئے فوجی تجاوزات کے معاملے پر امریکہ کو تشویش ہے
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tAd70m
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tAd70m
0 Response to "میٹس کی بیجنگ آمد، ’’کھلے دل والے اور سچے مکالمے‘‘ کے متمنی"
Post a Comment