-->
پاکستان بھر میں ہفتے کو عید الفطر منائی گئی

پاکستان بھر میں ہفتے کو عید الفطر منائی گئی

اس موقع پر صدر ممنوع حسین اور نگراں وزیراعظم ناصر الملک نے قوم کے نام خصوصی پیغام جاری کئے۔ دونوں شخصیات کا اپنے اپنے پیغامات میں کہنا تھا کہ سیاسی مہم جوئی سے کدورتیں بڑھتی ہیں، جبکہ اسلام کی حقیقی تعلیمات سے معاشرتی ناہمواریوں کو ختم کیا جا سکتا ہے

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JUVwq3

Related Posts

0 Response to "پاکستان بھر میں ہفتے کو عید الفطر منائی گئی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3