دمشق حکومت کی حمایت میں لڑنے والی غیر ملکی ملیشیاؤں کے ایک کمانڈر نے خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کو بتایا ہے کہ ڈرون طیاروں نے ان چوکیوں پر میزائل برسائے جو عراقی جنگجووں کے زیرِ استعمال تھیں۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yl1Tld
0 Response to "شام: فضائی حملے میں حکومت کے حامی درجنوں جنگجو ہلاک"
0 Response to "شام: فضائی حملے میں حکومت کے حامی درجنوں جنگجو ہلاک"
Post a Comment