-->
سرحد پار دہشت گرد حملے میں تین فوجی ہلاک: پاکستان

سرحد پار دہشت گرد حملے میں تین فوجی ہلاک: پاکستان

حملہ شمالی وزیرستان کے سرحدی ضلعے میں ہوا، جس کے بعد حملہ آوروں اور پاکستان کی سلامتی افواج کے درمیان گولیوں کا شدید تبادلہ ہوا۔ فوج کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جوابی کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوئے، جب کہ چوکیوں پر قبضے کی کوششوں کو ناکام بنا دیا گیا

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ycA8Ly

Related Posts

0 Response to "سرحد پار دہشت گرد حملے میں تین فوجی ہلاک: پاکستان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3